تھر : غذائیت کی کمی سےمزید3بچے چل بسے ،تعداد8ہوگئی
مٹھی……..مٹھی کے سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں کے باعث تین بچے انتقال کرگئے ۔ 4 روز میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ۔ تھر کے صحرا میں خوراک کی کمی کا عفریت سال 2015 میں بھی 376 معصوم بچوں کی جانیں نگل گیا ، ضلع بھر میں صحت کی سہولیات کے […]








