counter easy hit

ترکی: چھ ہفتوں سے جاری، جھڑپوں میں 100افرادہلاک

ترکی: چھ ہفتوں سے جاری جھڑپوں میں 100افرادہلاک

ترکی: چھ ہفتوں سے جاری جھڑپوں میں 100افرادہلاک

انقرہ……..ترکی کے جنوب مشرقی علاقے ابن عمر میں گزشتہ چھ ہفتوں سے جاری جھڑپوں کے نتیجے میں کم ازکم سو افراد مارے جا چکے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو جاری کیے گئے ایک بیان میں ملک کی کرد نواز پارٹی نے بتایا ہے کہ کرفیو کے باوجود تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔یہ امرقابل ذکر ہے […]