counter easy hit

ایس

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندرز کا آمنا سامنا

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندرز کا آمنا سامنا

دبئی ……پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندر کا آمنا سامنا ہوگا، کوئٹہ ٹاپ فور میں جگہ بناچکی جبکہ قلندرز کو آج کا میچ جیتنا ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ فائنل مراحل میں داخل ہوچکا ہے، لیکن پلے آف کھیلنے والی چار ٹیمیں کون سی ہونگی اس کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا۔دبئی […]