counter easy hit

اسلام کی توہین کے الزام میںم، سرکردہ خاتون صحافی کو سزا

مصر: اسلام کی توہین کے الزام میں سرکردہ خاتون صحافی کو سزا

مصر: اسلام کی توہین کے الزام میں سرکردہ خاتون صحافی کو سزا

قاہرہ ……..مصر کی ایک مقامی عدالت نے اسلام کی توہین کے الزام میں سرکردہ خاتون صحافی اور مصنفہ فاطمہ ناعوت کو تین سال قید اور 20 ہزار مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنادی ۔ کیس خصوصی عدالت کو بھجوا دیا گیا عدالت نے ناعوت کے وکیل محمد عفیفی کی موجودگی میں مقدمہ کا فیصلہ سنایا۔ […]