By Yesurdu on March 22, 2016 یورپی یونین کاروبار
![یورپی یونین سے نکلنے پر برطانیہ کو ڈیڑھ سو ارب ڈالرکا نقصان ہوگا یورپی یونین سے نکلنے پر برطانیہ کو ڈیڑھ سو ارب ڈالرکا نقصان ہوگا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F03%2FUKseparateEuropeanunion-loss_3-22-2016_219573_l.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لندن…….برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا۔برطانوی صنعتی اداروں کی نمائندہ تنظیم نے کہا ہے کہ برطانیہ نے اگر یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ کیا تو نہ صرف روزگار کے قریب ایک ملین مواقع خطرے میں پڑ جائیں گے بلکہ لندن کو قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر […]
By Yesurdu on February 20, 2016 برطانیہ کو, یورپی یونین بین الاقوامی خبریں
![برطانیہ کو یورپی یونین میں خصوصی درجہ حاصل ہوگا برطانیہ کو یورپی یونین میں خصوصی درجہ حاصل ہوگا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F02%2FUKandEuropeanUnion_2-20-2016_215957_l.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
برسلز……برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماؤں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدے کے تحت برطانیہ کو یورپی یونین میں رہتے ہوئےخصوصی درجہ حاصل ہوگا۔ برسلز میں یورپی یونین کے اجلاس کے دوران برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور یورپی یونین کے رہنماوں کے درمیان چوبیس گھنٹے طویل مذاکرات ہوئے جس میں […]
By Yesurdu on February 8, 2016 پاکستان اور, یورپی یونین بین الاقوامی خبریں
![پاکستان اور یورپی یونین میں بے دخل افراد سے متعلق معاملات طے پاکستان اور یورپی یونین میں بے دخل افراد سے متعلق معاملات طے](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F02%2FPakistan-Islamabad-deportees_2-8-2016_214313_l.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
برسلز ……..پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان یورپی ملکوں سے بے دخل کیے گئے افراد سے متعلق معاملات طے پا گئے، یورپی یونین نے ڈی پورٹیز کے حوالے سے پاکستان کے تحفظات دورکرانے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزارت داخلہ کے مطابق برسلز میں ہونے والی میٹنگ میں جرائم اور دہشت گردی کی بنیاد پر […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2016 europe, European Union, refugees, stopped, Syria, Turkey, Wilkinson bazkyr, ترکی, روکا, شام, مہاجرین, ولکن بازکیر, یورپ, یورپی یونین تارکین وطن
![شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F01%2FSyria-Refugees.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اِس کوشش کو تقویت دینے کے لیے کہ شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ترکی نے اُنھیں’’ورک پرمٹ‘‘جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔ یہ بات ملک کے وزیر برائے یورپی امور نے گزشتہ روز کہی ہے۔ولکن بازکیر نے کہا ہے کہ 2015ء کے دوران 150000سے زائد افراد […]
By Yes 1 Webmaster on January 9, 2016 countries, European Union, low pay, number, spain, سپین, ممالک, نمبر, کم تنخواہ, یورپی یونین بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
![یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2016%2F01%2FSpain.png&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی یونین کے 28 ممالک میں سے 22 ممالک کے درمیان کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر ہے جبکہ دوسری جانب یورپی یونین کے سات ممالک ایسے بھی ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on October 6, 2015 angles, European Union, pakistan, relations, Sajjad Karim, trade, تجارت, تعلقات, زاویے, سجاد کریم, پاکستان, یورپی یونین تارکین وطن
![یورپی یونین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے تجارت سے بڑھ کر بھی کئی زاویے ہیں، سجاد کریم یورپی یونین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے تجارت سے بڑھ کر بھی کئی زاویے ہیں، سجاد کریم](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F10%2FSajjad-Karim.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نیلسن (عبداللہ زید) پاکستان کی ‘پی ای ٹی’ جسے RESIN بھی کہا جاتا ہے جس سے منرل واٹراور سافٹ ڈرنک کی پلاسٹک کی بوتلیں بھی بنائی جاتی ہیں اور اس پلاسٹک کی تیار کردہ مصنوعات پر پاکستانی معشیت کے لئے انتہائی نقصان دہ 2010 سے نافذاینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کو آج ختم کرنے کا فیصلہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 basic principles, European Union, Nelson, Racial discrimination, Risk, Sajjad Karim, بنیادی اصولوں, خطرہ, سجاد کریم, نسلی تعصب, نیلسن, یورپی یونین تارکین وطن
![نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے، سجاد کریم نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے، سجاد کریم](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F10%2FSajjad-H-Karim-MEP.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نیلسن: نسلی تعصب یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کے لئے خطرہ ہے اسلامو فوبیا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور اسے ہمیں سنجیدگی سے لینا ہوگااینٹی سیمیٹزم اور نسلی تعصب دونوںیورپ کے مستقبل کے لئے بڑا خطرہ ہیں۔ جمہوریت ،انسانی حقوق کی پاسداری اورقانون کی عملداری جیسے جن اصولوں پریورپ کے بنیاد رکھی گئی تھی یہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 answers, European Union, progress, QUESTIONS, referendum, Sajjad Karim, جوابات, ریفرنڈم, سجاد کریم, سوالات, پیش رفت, یورپی یونین تارکین وطن
![سجاد کریم نے یورپی یونین میں مجوزہ اصلاحات اور ریفرنڈم پر ہونے والی پیش رفت پر سوالات کے جوابات دیئے سجاد کریم نے یورپی یونین میں مجوزہ اصلاحات اور ریفرنڈم پر ہونے والی پیش رفت پر سوالات کے جوابات دیئے](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F07%2FSajjad-KarimGroup-Photos.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
نیلسن (پ ر) یورپین پارلیمنٹ میں ای یو ارمینیا و آزر بائیجان کمیٹی اور ای یو جارجیا پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے چئیر مین ای سی آر گروپ کے لیگل آفئیرز کمیٹی کے ترجمان نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) نے جمعرات 2 جولائی کو ہاؤس آف لارڈز کی ای […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 action, against, European countries, European Union, human smugglers, immigrants, insert, انسانی اسمگلروں, تارکینِ وطن, خلاف, داخل, کارروائی, یورپی ممالک, یورپی یونین تارکین وطن
![یورپی یونین نے یورپی ممالک میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن اور انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری دیدی یورپی یونین نے یورپی ممالک میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن اور انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری دیدی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F05%2FImmigrants.png&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپی ممالک میں مختلف اقوام کے پناہ گزینوں کے کوٹے پرہونے والی طویل بحث کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ افریقی ممالک خصوصا لیبیا سے آنے والے انسانی اسمگلروں کے خلاف بحری افواج کے ذریعے سخت کارروائی کی جائے گی۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فریڈریکا موگرینی نے […]
By Yes 1 Webmaster on March 24, 2015 death penalty, European Union, pakistan, prisoners, terrorism, دہشت گردی, سزا, قیدیوں, موت, پاکستان, یورپی یونین کالم
![دہشت گردی اور موت کی سزا دہشت گردی اور موت کی سزا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F03%2FTerrorism5.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر: ساجد حسین شاہ دہشت گردی ایک ایسا روگ ایک ایسی بیما ری جو ہمارے ملک کے کونے کونے میں پھیل چکی ہے جسکی ایک اہم وجہ سزا ئے موت کا نہ ہونا تھا ویسے تو قا نون برقرار تھا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہو رہا تھا کیونکہ یورپی یونین کے دبائو پر 2008 […]
By Yes 1 Webmaster on March 6, 2015 center, European Union, India, Maintenance, pakistan, talks, welcome, بحالی, بھارت, خوش آئند, درمیان, مذاکرات, پاکستان, یورپی یونین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
![پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی خوش آئند ہے: یورپی یونین](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F03%2FVan-Arden.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
برسلز (یس ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں اعتماد پر مبنی مستحکم تعلقات جنوبی ایشیائی خطے کے لئے سود مند ثابت ہونگے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تعلقات بارے یورپین پارلیمنٹ کے چیئرمین جیفری وین […]
By Yes 2 Webmaster on February 9, 2015 circumstances, country, European Union, For, man, sale, time, World, انسان, برائے, حالات, دنیا, فروخت, ملک, وقت, یورپی یونین کالم
![برائے فروخت برائے فروخت](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F02%2FFor-Sale.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر چیز بکاؤ نہیں ہوتی لیکن کئی بار انسان وقت اور حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہو کر اپنی پسندیدہ چیز کو بھی فروخت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے خرید و فروخت کے اس عمل میں کئی بار خریدار ناجائز فائدہ بھی اٹھا تا ہے ، انسان […]
By Yes 1 Webmaster on January 2, 2015 European Union, execution, Maintenance, object, pakistan, اعتراض, بحالی, سزا, پاکستان, پھانسی, یورپی یونین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
![پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں: یورپی یونین پاکستان میں پھانسی کی سزا کی بحالی پر کوئی اعتراض نہیں: یورپی یونین](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F01%2FEuropean-Union.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
برسلز (یس ڈیسک) 24 دسمبر کو جاری ایک بیان کی وضاحت کرتے ہوئے یورپی یونین کے ترجمان کا کہنا ہے پھانسی کی سزا بحال کرنے پر کبھی پاکستان کو تعلقات ختم کرنے کی دھمکی نہیں دی۔ چین، ایران، سعودی عرب اور امریکا میں بھی سزائے موت پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ یورپین یونین کے ان […]