counter easy hit

پاک

پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر انتقال کر گئے۔ زاہد مصطفی اعوان

پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر انتقال کر گئے۔ زاہد مصطفی اعوان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاک پریس کلب فرانس کے صدر چوہدری شبیر بھدر انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔تفصیل کے مطابق پاک پریس کلب فرانس کے صدر اور اے آر وائی نیوز کے فرانس سے بیورو چیف چوہدری شبیر بھدر ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ چوہدری شبیر بھدر […]

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، سرتاج عزیز

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک میں مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام تنازعات کے لئے جامع مذاکرات کی بحالی چاہتے ہیں اس سلسلے میں پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات سے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر […]

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیزہوں تو.. …. ؟؟

پاک بھارت مذاکرات نتیجہ خیزہوں تو.. …. ؟؟

محمداعظم عظیم اعظم آج یہ حقیقت ہے کہ پاک بھارت مذاکرات اچانک ڈرامائی انداز سے کسی کے اشارے پر شروع ہوتے ہیں اورپھر پسِ پردہ ملنے والے کسی کے ڈکٹیشن یا حکم پر کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی اختتام پذیرہوجاتے ہیں،یعنی کہ اچانک جو ہاتھ دونوں کو مذاکرات کے لئے قریب لاتے ہیں […]

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری سے اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ ایوان وزیراعلیٰ لاہور میں چینی قونصل جنرل نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی صورت حال اور ملک میں چین […]

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی، دفترخارجہ

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی، دفترخارجہ

اسلام آبادر (یس ڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سے سیکرٹری خارجہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام معاملات پر بات ہوگی جب کہ پاکستان نے ہمیشہ افغان طالبان سے امن مذاکرات کی حمایت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ قیام امن پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون […]

نئے چینی کی خوشی: لاہور میںپاک چائنا ثقافتی شو کا انعقاد

نئے چینی کی خوشی: لاہور میںپاک چائنا ثقافتی شو کا انعقاد

بیجنگ (یس ڈیسک) چینی نئے سال کی خوشی میں لاہور میں پاکستان اور چین کے فنکاروں نے دونوں دوست ملکوں کے ثقافتی رقص اور روایتی گلوکاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ فیروز پور روڈ پہ واقع علی آڈٹیورینم میںمنعقد کیے جانے والا رنگارنگ شومنسٹری آف انفارمیشن پراڈکاسٹنگ اینڈ ہیری ٹیج کے زیر اہتمام ہوا۔ جس میں […]

ٹکراؤ روکا جائے تو پاک بھارت تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، مشرف

ٹکراؤ روکا جائے تو پاک بھارت تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، مشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہورت وہ ہی لائے تھےاور صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کا نام جمہورت نہیں ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف نےبھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اور واضح طور پرکہا کہ […]

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

پاک چین راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی منظور نہیں: اے پی سی اعلامیہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیے میں پاک چین اقتصادی راہداری میں مجوزہ تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین میگا پراجیکٹ خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ روٹ کی تعمیر دہشتگردی سے ہونیوالے نقصانات کا ازالہ بھی کر سکتی ہے لہذا […]

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

صرف پاک بھارت میچ ورلڈ کپ نہیں

تحریر : عقیل خان کھیل کو کھیل ہی رہنا چاہئے اس کو جنگ یا جنون نہیں بنانا چاہئے اور یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ کومیدان کوئی بھی ہو اس میںفتح ایک کی ہوتی ہے اور اسپورٹس مین اسپرٹ یہ ہوتی ہے کہ انسان فتح کے لئے اپنی پوری جان لڑا دیتا ہے لیکن شکست […]

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو […]

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

ہند و پاک اور عالمی برادری۔

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ہندوستان کا ہمیشہ سے یہ دعوی رہا ہے کہ وہ ایک پر امن ملک ہے جسکے باسی امن کے علمبردار ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ تاریخی حقائق نے ہمیشہ نہ صرف ان بھارتی دعوئوں کو غلط ثابت کیا بلکہ ہندوستانی حکومت کے قول و فعل کے تضاد سے بھی […]

پاک بھارت ٹاکرا، امیتابھ بچن کمنٹری کرتے نظر آئیں گے

پاک بھارت ٹاکرا، امیتابھ بچن کمنٹری کرتے نظر آئیں گے

ممبئی (یس ڈیسک) آج کل بالی وڈ شہنشاہ اپنی آنے والی فلم شمی تابھ(SHAMITABH) کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف انہیں پاک بھارت ٹاکرے کا بھی شدت سے انتظار ہے۔ 15 فروری کو ہونے والے میچ میں وہ Harsh Bhogle اور Kapil Dev کے ساتھ کمنٹری کریں گے۔ کرکٹ شائقین زبردست مقابلہ دیکھنے کے […]

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

پاک بھارت مذاکرات کے لیے ماحول ساز گار نہیں، ٹی سی اے راگھون

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی دہشت گرد گروپوں کوآزادی حاصل ہے، اس ماحول میں دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونا مشکل ہے۔ بھارت میں پیر کو یوم جمہوریہ منایا گیا۔ پاکستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب بھارتی ہائی […]

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے ہر سطح پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کیونکہ جب تک پاک بھارت تعلقات میں بہتری نہیں آئی گی اقتصادی ترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا […]

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پشاور (یس ڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان مرتب کیا جائے۔ پشاور میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی سربراہ آفتاب […]

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد دفتر خارجہ میں جان کیری اور سرتاج عزیز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر ہونے پر خوشی ہوئی، چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان میں […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]

واشنگٹن میں پاک امریکی دفاعی گروپ کا اجلاس ختم

واشنگٹن میں پاک امریکی دفاعی گروپ کا اجلاس ختم

واشنگٹن (یس ڈیسک) پاک، امریکا دفاعی مشاورتی گروپ کا اجلاس ختم ہوگیا، امریکا نے شمالی وزیرستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپریشن سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک نے کی، پاکستان کے سیکریٹری دفاع بھی ان کے […]

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

پاک ایران گیس منصوبہ مکمل کرنے کیلیے پرعزم ہیں، صدر ممنون

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدوں پر امن چاہتا ہے اور ایران سے تمام شعبوں میں برادارانہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی اردشیر سے ملاقات کے دوران صدر ممنون حسین […]