counter easy hit

وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو […]

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے رینجرز ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ چوہدری نثار امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے جب کہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر انہیں شہر قائد میں جاری آپریشن اور امن و امان […]

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج کراچی کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آج کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار رینجرز ہیڈ کوارٹر جائیں گے جہاں انہیں ڈی جی رینجرز سندھ سانحہ صفورا چورنگی پر بریفنگ دیں گے۔ اپنے دورے کے دوران چوہدری نثار وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ عشرت العباد سے بھی ملاقا ت کریں گے۔ ایک روزہ دورے کے دوران وزیر داخلہ […]

وزیر داخلہ نے سانحہ کراچی پر ایک بیان دینا بھی گوارہ نہیں کیا : شیریں مزاری

وزیر داخلہ نے سانحہ کراچی پر ایک بیان دینا بھی گوارہ نہیں کیا : شیریں مزاری

اسلام آباد : دوسری طرف ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری نے بھی چودھری نثار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صفورا چورنگی جیسے بڑے سانحے پر وزیر داخلہ نے ایک بیان تک دینا گوارا نہیں کیا۔ انہیں اپنے حلقے کی بجائے کراچی ہونا چاہیئے تھا ۔ شیریں […]

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ کراچی میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ بھی دونوں شخصیات کو قریب لانے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سانحہ کراچی پر بلائے گئے اہم جلاس میں […]

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کانسٹیبل پر تشدد کا نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ او معطل کا حکم

وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں کانسٹیبل پر تشدد کا نوٹس لے لیا‘ ایس ایچ او معطل کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چوھدری نثار علی نے اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ مذکورہ اہلکار کو چند نوجوانوں نے روڈ کے وسط میں گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا بروقت کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او شالیمار معطل، ڈی ایس پی […]

وزیر داخلہ کا گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، عمران فاروق قتل کیس پر تبالہ خیال

وزیر داخلہ کا گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، عمران فاروق قتل کیس پر تبالہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں عمران فاروق قتل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر داخلہ چوہدر نثار علی خان نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو […]

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد پولیس میں بدعنوانوں کی کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پولیس کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران آئی جی اور ایس ایس پی کو طاقت کے استعمال کا نہیں کہا گیا۔ اس وقت سرکاری املاک اور عوام کی جان […]

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔ کوئٹہ میں الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میر سرفراز بگٹی […]

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے، وزیر داخلہ

کالعدم تنظیموں کی فہرست اقوام متحدہ کے مطابق بنائی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے منگل کو سیکریٹری داخلہ شاہد خان کو ہدایت کی کہ قومی کالعدم تنظیموں کی فہرست کواقوام متحدہ کی فہرست سے مماثل بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالے […]

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیکٹا کوآرڈینیٹر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے […]

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اجلاس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، نیکٹا کوآردینیٹر سمیت متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی زیر صدارت کل […]

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

آئینی ترامیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار

لاہور (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں ترمیم کا مقصد مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔ پاکستان علما کونسل کے چیرمین حافظ طاہر اشرفی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ آئینی […]

فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں، غلط فہمی دورہونی چاہیے، وزیر داخلہ

فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں، غلط فہمی دورہونی چاہیے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں ہیں،فوجی عدالتوں سےمتعلق غلط فہمی دورہونی چاہیے، فوجی عدالتیں صرف دہشت گردوں کووضاحت یاصفائی کاایک ذریعہ فراہم کریں گی۔ ان عدالتوں میں صرف دہشت گردی کےمقدمات سنےجائیں گے، ضروری نہیں کہ فوجی عدالت میں جوگیااسےسزابھی ہوگی۔ اسلام آباد […]