counter easy hit

مدد

بھارت سے مدد اور افواج پر الزامات قومی سلامتی پر حملہ ہے، لیاقت بلوچ

بھارت سے مدد اور افواج پر الزامات قومی سلامتی پر حملہ ہے، لیاقت بلوچ

کوئٹہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کا بھارت سے مدد مانگنا اور افواج پاکستان پر بیہودہ الزامات عائد کرنا، قومی سلامتی پر حملے کے برابر ہے حکومت بتائے کہ الطاف حسین اور مولوی فضل اللہ میں کیا فرق ہے؟۔ کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے مدد مانگنے پر الطاف حسین قوم سے معافی مانگیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاک فوج سے متعلق الطاف حسین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے متحدہ کے قائد سے قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ الطاف حسین نے بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ سے مدد کی درخواست کرکے نہ صرف […]

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی

سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی ہے، ذرائع کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد سعودی عرب کے دورے پر موجود دفاعی وفد سے گفتگو میں کی گئی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی وفد نے سعودی حکام سے کہا ہے کہ سعودی […]

یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی، دفتر خارجہ

یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر ضارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ہمن میں محصور پاکستانیوں کے نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعا میں پھنسے 70 پاکستانیوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہاں کا ہوائی اڈہ […]

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

عدن سے پاکستانیوں کا انخلاء، پاکستان کا چین سے مدد پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے انخلاء کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ عدن اور مکلا میں محصور پاکستانیوں کے انخلاء پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ تاہم عدن میں لڑائی کی وجہ سے پاکستانیوں کے انخلاء میں دشواری ہے۔ پاکستانیوں کے […]

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

سعودی عرب نے ہمیشہ مدد کی، وہ بڑے بھائی کی طرح ہے، خواجہ آصف

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو بھرپور مدد کریں گے۔ یمن سے تین ہزار پاکستانی جلد وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے واپڈا ہاؤس میں سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پاک بحریہ کا فریگیٹ محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے خلیج عدن روانہ

پاک بحریہ کا فریگیٹ محصور پاکستانیوں کی مدد کیلئے خلیج عدن روانہ

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا ایک فریگیٹ جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے کراچی کی بندر گاہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کی مدد کیلیے روانہ ہوا ہے، پاک بحریہ کا یہ جہازخلیج عدن میں پوری تیاری کے ساتھ موجود […]

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]

دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں

دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد باقاعدہ ادارہ قائم کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پدوکون نے “لیو، لاف، لو فاؤنڈیشن” کے نام سے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا ہے، ادارے میں خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹر اور ماہرین نفسیات لوگوں کو […]

سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ

سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ

سکھر (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سانحہ شکار پور کے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ظالم اور مظلوم کے درمیان ہونے والی ہر جنگ میں […]

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں سکیورٹی کے لیے کوئیک رسپانس فورس سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) آئی جی پولیس مشتاق احمد سکھیرانے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے پیش نظر کوئیک رسپانس فورس کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر کارروائی کر سکیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت پنجاب کی طرف سے سکولوں کی […]

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی عدالت نے مصری نژاد برطانوی عالم دین ابو حمزہ المصری کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ابو حمزہ پر الزام تھا کہ انہوں نے امریکا پر حملوں کے لئے القاعدہ اور طالبان کی مدد کی اور […]