counter easy hit

حملہ

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

پٹھان کوٹ حملہ کیا رنگ دکھائے گا

تحریر : عبد الرزاق ابھی تو وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کے خوشگوار اثرات مدہم بھی نہ ہونے پائے تھے کہ دہشت گردوں نے پاک بھارت دوستی کے چڑھتے سورج کو گہنا دیا۔ایک اطلاع کے مطابق دہشت گردوں نے بھارت کی پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملہ […]

پٹھان ایئر بیس پر حملہ ۔۔۔۔بھارت سرکار کی سازش

پٹھان ایئر بیس پر حملہ ۔۔۔۔بھارت سرکار کی سازش

تحریر: مہر بشارت صدیقی خطے میں بالادستی کے خواب دیکھنے والے بھارت کیلئے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ بھیانک خواب بن گیا،چارروزگزرنے کے باوجود دنیا کی تیسری بڑی بھارتی فوج اپنافضائی اڈہ حملہ آوروں سے کلیئرنہ کراسکی اورصرف2حملہ آوروں نے فورسز کوناکوں چنے چبوادئیے۔ہندوستانی حکام کے مطابق 5حملہ آور مارے جاچکے جبکہ کم ازکم دو […]

سعودی عرب میں پھانسیاں، سنی شیعہ مسئلہ نہ بنایا جائے

سعودی عرب میں پھانسیاں، سنی شیعہ مسئلہ نہ بنایا جائے

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب میں دہشت گردی اور بغاوت کے الزام میں ایک شیعہ عالم سمیت 47افراد کے سرقلم کئے جانے پر سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات تشویشناک حد تک کشیدہ ہوگئے ہیں ادھر ایران میں سعودی سفارت خانہ جلائے جانے کے بعد عراق میں بھی پچیس سال بعد کھولے […]

بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے،امریکا

بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے،امریکا

واشنگٹن……امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی ایئربیس پر حملہ خطے کا مشترکہ چیلنج ہے، جس سے تمام ممالک کو مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بھارتی ایئربیس پردہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردوں سے نمٹنے اور انہیں انصاف کے کٹہرے […]

اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردی

اسلامی نظریاتی کونسل اور دہشت گردی

تحریر : سید انور محمود صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں منگل 29 دسمبر 2015ء کی صبح نادرا آفس کے باہر شناختی کارڈ بنوانے والوں کا رش تھا ، جب ایک خودکش حملہ آور نے اپنی موٹر سائیکل دفتر کے دروازے سے ٹکرا دی۔ خود کش حملے میں 26 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی […]

ملٹری پولیس پرحملہ کرنےوالےدہشتگردوں کی تصاویرجاری

ملٹری پولیس پرحملہ کرنےوالےدہشتگردوں کی تصاویرجاری

کراچی: کراچی ایم اے جناح روڈ پر ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 2 مشتبہ دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔ مشتبہ دہشت گردوں میں ایک نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا ،دوسرے نے فائرنگ سے پہلے منہ پر رومال باندھا۔واقعے کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔ حکام […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

تحریر: سید انور محمود کہا جا رہا ہے کہ فرانس کی شام میں مداخلت کے پیش نظر داعش کی جانب سے پیرس میں دہشت گردی کرکے انتقام لیا گیا ہے۔ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن پیرس میں دہشت گردی کامیاب کیسے ہوئی، جبکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ملک میں یہ بہت ناممکن لگتا ہے، پیرس […]

دہشتگرد کون انکشافات کافی نہیں

دہشتگرد کون انکشافات کافی نہیں

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ امریکا میں ہونے والے 9/11 دھماکوں کے بعداب پیرس میں ہونے والے حملوں کے بعد دنیا پر خوف کی فضا طاری ہے۔ امریکہ سے لے کر پاکستان تک حکام اور عوام ان اندیشوں میں مبتلا ہیں کہ دہشت گردوں کا آئندہ نشانہ کون ہو سکتا ہے۔ یورپ کے اکثر ملکوں میں […]

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم اس سوال کا جواب کسی کے بھی پاس نہی۔ ویسے تو ایشیا، افریقہ، امریکا اور یورپ پہلے بھی دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں۔ مگر فرانس کے معاشی اور سیاحتی شہر اور دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس دہشتگردی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ حالات بلکل ویسے ہی تبدیل […]

فرانسیسی طیاروں کا شام میں داعش کے 20 ٹھکانوں پرحملہ

فرانسیسی طیاروں کا شام میں داعش کے 20 ٹھکانوں پرحملہ

دمشق: پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی جیٹ طیاروں کی شام کے شہر رقہ میں داعش کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ کیا جس میں20 اہداف کو نشانہ بنایا۔ کمانڈ پوسٹ ، ٹریننگ کیمپ تباہ کردیا گیا۔ انٹیلی جنس معلومات امریکا نے فراہم کی تھی۔ فرانسیسی جیٹ طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کے […]

مسٹر بلیئر یہ تم نے کیا کیا

مسٹر بلیئر یہ تم نے کیا کیا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ٹونی بلیئر کو معافی منگنے کی ضرورت ہی کیا ہے اسے کس کا ڈر ہے۔یورپ کاوہ معاشرہ جو کتے کی ٹانگ ٹوٹنے پر چیخ اٹھتا ہے وہ عراق میں قتل عام پر بھی سڑکوں پر آیا مگر دنیاوی خدائوں نے اپنے منشور پر عمل کیا۔کچھ بھی ہو تاریخ کے پنوں پر […]

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکورٹی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

مہمند ایجنسی : تحصیل حلیم زئی کے علاقے غیبہ خوڑ میں شدت پسندوں نے لیویز کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ جس میں ایک لیویز اہلکار اجمل خان شہید ہو گیا۔ لیویز اہلکاروں نے شدت پسندوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کر دی اور مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر سے بھی مدد مانگ لی۔ […]

٢٢ اور ٢٧ اکتوبر کو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ گواہ ہے، آصف مسعود چوہدری

٢٢ اور ٢٧ اکتوبر کو خون کی ہولی کھیلی گئی تاریخ گواہ ہے، آصف مسعود چوہدری

لیوٹن برطانیہ : جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق کو آرڈینیٹر آصف مسعود چوہدری نے ریاست جموں کشمیر پر ٢٢ اکتوبر ١٩٤٧ کے قبائلی حملہ کے دن کو ریاست کی تاریخ کا سیاہ ترین دن کہتے ہوئے کہا ٢٢ اکتوبر اور ٢٧ اکتوبر ریاست کی تاریخ میںقیامت صغر ہ حیثیت رکھتے ہیں جو […]

کوا چلا ہنس کی چال۔ ۔ ۔

کوا چلا ہنس کی چال۔ ۔ ۔

تحریر: میر افر امان، کالمسٹ آجکل بھارت کے حکمران پاکستان کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ ہم مریدکے پر حملہ کر کے اپنے مجرم گرفتار کر کے لے جائیں گے اُن کے ایئر چیف نے دھمکی دی ہے کہ ہم آزاد کشمیر میں قائم دہشت گردی کے کیمپوں پر برما جیسی کاروائی کر کے دہشت […]

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستانی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت کے نواح میں واقع پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پرحملے میں ٢٦ سیکیورٹی اہلکاروںسمیت ٣٠ افرادشہیدہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣ حملہ آوربھی مارے گئے۔منصوبہ افغانستان میںبنااوروہیں سے کنٹرول کیاگیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]

18ستمبر 65ء اور 18 ستمبر 15ء

18ستمبر 65ء اور 18 ستمبر 15ء

تحریر: محمد عتیق الرحمن اکثر پرانے زخم رستے رہتے ہیں اور ان پر انگور آ جاتا ہے لیکن زخم کچے ہی رہتے ہیں ایسے میں جب اس انگورکو کریدا جائے تو سکون ملتا ہے ایسا ہی کچھ ہمارے ازلی دشمن بھارت کے ساتھ بھی معاملہ ہے وہ بھی 1948ء اور 1965ء میں لگنے والے زخم […]

را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ

را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے لئے پاکستان کا وجود کانٹے کی طرح ہے۔جس سے ان کو کسی پل چین نہیں ہے ۔پاکستان کو موقعے موقعے سے ہندوستان نے نقصان پہنچایا ۔وہ چاہے 1948کا ابتدائی دور ہو یا آزادی کے دوسرے عشرے کا آخر 1965 کا دور ہو ، یا 1971کا زمانہ […]

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک

میرانشاہ : جنوبی وزیرستان کے علاقے شرقی میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے شرقی میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے ایک مکان اور گاڑی کو […]

پشاور میں ایئر فورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور میں ایئر فورس کی بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور : بڈھ بیر میں ایئرفورس کی بیس پر دہشگردوں نے حملہ کردیا تاہم کوئیک ری ایکشن فورس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک جب کہ آپریشن کلیئرنس جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق 7 سے 10 دہشت گردوں نے علی الصبح پشاور کے […]

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

تحریر: سید علی گیلانی جب ضرورت ہو تماری دیس کو پیش کرنا خود کو بڑھا کر دوستو پاکستان کے 68 سال کے سفر میں بے انتہا واقعات ایسے ہیں جن کو فراموش نہیں کیا جاسکتا اور یہ واقعات پاکستان کی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں ان واقعات میں چھ ستمبر 1965 کا دن بھی […]

کیا بھارت ستمبر65ء والی غلطی دہرانے کے قابل ہے

کیا بھارت ستمبر65ء والی غلطی دہرانے کے قابل ہے

تحریر : حنظلہ عماد ”ہندوستان کی ہزار سالہ تاریخ ایسے واقعات سے بھری پڑی ہے کہ جس میں بیرونی حملہ آوروں سے شکست ہمارا مقدر ٹھہری۔ یہ حملہ آور کبھی شمال میں موجود کوہ ہندو کش کے راستے آئے اور کبھی جنوب میں موجود سمندر کے ذریعے۔ ”یہ الفاظ ریٹائرڈ بھارتی میجر جنرل خشونت سنگھ […]

معرکہ ہڈیارہ

معرکہ ہڈیارہ

تحریر : مسز جمشید خاکوانی 5/6 ستمبر1965 ء کی شب ہما ر ے عیا ر اور کینہ پر ور دشمن نے ر ات کی تا ر یکی کا فا ئد ہ ا ٹھا تے ہو ئے اپنی عد د ی بر تر ی کے گھمنڈ میں لا ہو ر کے محا ذ پر سرحد عبو […]

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

پشاور : شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے کروندا کے […]