counter easy hit

افغان

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان معاہدہ

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان معاہدہ

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) […]

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

وزیراعظم، آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے، افغان وزیر خارجہ نے استقبال کیا

کابل : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح‌ الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

بیٹے کی بازیابی کیلئے افغان حکومت نے تعاون کی یقین دہانی کرا دی

ملتان : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کے ذریعے ہمیں پتہ چلا ہے کہ میرا اور سلمان تاثیر کا بیٹا افغانستان میں ہے۔ میں افغانستان میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نئی حکومت کو مبارکباد دینے گیا تھا تاہم اپنے بیٹی کی بازیابی کے لیے بھی بات کی […]

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

اقوام متحدہ اور افغان حکومت کا قطر میں طالبان کا دفتر کھولنے پر اتفاق

دوہا : قطر میں جاری امن مذاکرات میں اقوام متحدہ اور افغان حکومت نے طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے کا مطالبہ منظورکرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں قیام امن کے لیے اقوام متحدہ ، افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری مذاکرات میں تینوں فریقوں کے نمائندے اس بات پر متفق […]

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول : پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آئوٹ، افغان چیف آف جنرل سٹاف مہمان خصوصی

کاکول (جیوڈیسک) ملٹری اکیڈمی کاکول میں ایک سو بتیس ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ افغان چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں افغانستان کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل شیر محمد کریمی مہمان خصوصی […]

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی

کابل (جیوڈیسک) امریکا کے دورے پر روانگی سے پہلے کابل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن میں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف غنی نے کہا کہ وزیرستان اور خیبر ایجنسی […]

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

پاکستان افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سہولت کار کا کردار ادا کرے گا، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ طالبان افغان حکومت مذاکرات کے درمیان پاکستان کا کردار سہولت کار کا ہے۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں جب کہ دونوں کے درمیان پاکستان سہولت کار کا کردار […]

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں مختلف مساجد میں امامت کے فرائض انجام […]

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب : سکیورٹی فورسز نے پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین بازیاب کرا لیے

ژوب (یس ڈیسک) پی ٹی سی ایل کے چھ ملازمین کو گاڑی سمیت کوئٹہ سے اغوا کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے ملازمین کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن کیا۔ رات گئے پاک افغان سرحدی علاقے کانو کائی میں پانچ ملازمین کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایک ملازم کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ بازیاب […]

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 32 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پشاور پولیس نے مشتبہ افراد کی علاقے اچرکلے اور بہادر کلے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پولیس اہلکاروں نے تمام […]

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے، آفتاب احمد خان شیرپاو

پشاور (یس ڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات میں پیش رفت ہورہی ہے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قومی ایکشن پلان مرتب کیا جائے۔ پشاور میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پارٹی سربراہ آفتاب […]

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹیلی جنس بنیادوں پرخفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ […]

افغان علاقے مچ میگی میں ڈرون حملہ، 25 شدت پسند ہلاک

افغان علاقے مچ میگی میں ڈرون حملہ، 25 شدت پسند ہلاک

پشاور (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی سے متصل افغانستان کے سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا۔ جس میں 25 طالبان ہلاک اور ان کے 2 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے قریب افغانستان کے علاقے مچ میگی میں امریکی ڈورن طیاروں نے طالبان کے 2 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ جس میں […]