counter easy hit

افطار

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی اور اُن کے دوست واحباب کی جانب سے خواجہ قمر الدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال ویانا میں چار جولائی بروز ہفتہ کو ایک پُر وقار افطار ڈنر کا اہتمام […]

خواجہ قمر الدین سیالوی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

خواجہ قمر الدین سیالوی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی اور اُن کے دوست واحباب کی جانب سے خواجہ قمر الدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال ویانا میںچار جولائی بروز ہفتہ کو ایک پُر وقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) رمضان شریف کے پہلے عشرہ کے اختتام کی افطاری فیملی عبدل مالک کی طرف سے۔ افطاری کی تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میں روزانہ اسی طرح افطار کا انتظامیہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کیا جاتا۔ افطار سے پہلے مولانا حافظ محمد اشرف […]

برمنگھم انٹرفیتھ افطار ڈنر کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم انٹرفیتھ افطار ڈنر کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) یو کے اسلامک مشن سولی ہل اور سمال ہیتھ برانچ کے زیر اہتمام مقامی چرچ میں انٹرفیتھ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور حصہ لیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 119

چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی وسماجی اورکاروباری شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی طرف سے ادارہ منہاج القرآن گارج لو گونس انٹرنیشنل فرانس میں دوستوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پیرس کی سیاسی وسماجی، مذہبی، کاروباری شخصیات، پاکستانی کیمونٹی،کشمیری سیاسی راہنماؤں اورصحافی برادری نے […]

چوہدری رزاق ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

چوہدری رزاق ڈھل بنگش کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری رزاق ڈھل بنگش جو کے اپنے نجی کام کے سلسلہ سے پاکستان گئے ہوئے ہیں ان کے صاحبزادے چوہدری رضی الحسن ڈھل کی طرف سے پیرس کے ایک ریسٹورنٹ میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پیرس میں مقیم تمام ڈھل برادری نے […]

پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف سپین کے اعزاز میں گزشتہ روز پارٹی کے بارسلونا آفس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ،اس دوران شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسی شخصیت عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار ہیں ،قادری صاحب اور […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کیجانب سے پاکستان تحریک انصاف سپین کے اعزاز میں گزشتہ روز پارٹی کے بارسلونا آفس میں افطارڈنر کا اہتمام کیا گیا ،اس دوران شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسی شخصیت عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار ہیں ،قادری صاحب اور عمران […]

حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد البلال میں بارویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد البلال میں بارویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں حاجی غلام اظہر کی جانب سے 29جون بروز سوموار 12 ویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔روزہ افطار سے قبل سید عبدالرحمان نے تلاوت قرآن پاک کی […]

بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی سماجی مذہبی و مختلف مکا تب فکر نے شرکت کی۔ افطار ڈنر پارٹی کی میزبانی کے فرائض سمیرا فرخ چئیرمین بنا ت المسلمین برطانیہ اور انکی کہنہ مشق ٹیم کونسلر محمد اخلا ق ، […]

بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کا انعقاد

بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بنات المسلمین برطانیہ کے زیراہتمام افطار ڈنر پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی سماجی مذہبی و مختلف مکا تب فکر نے شرکت کی ۔ افطا ر ڈنر پارٹی کی میزبانی کے فرائض سمیرا فرخ چئیرمین بنا ت المسلمین برطانیہ اور انکی کہنہ مشق ٹیم کونسلر محمد اخلا […]

تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما میاں زوالفقار احمد جتالہ کی طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما میاں زوالفقار احمد جتالہ کی طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما میاں زوالفقار احمد جتالہ کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیداران، پارٹی ممبران اور دوست احباب کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تحریک انصاف فرانس کے ممبران و عہدیدران اور صحافیوں نےبھرپور شرکت کی۔اس موقع پر اے آر […]

ایتھنز : چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے افطار اور محفل کا انعقاد

ایتھنز : چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصالِ ثواب کیلئے افطار اور محفل کا انعقاد

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) 27 جون بروز ہفتہ کو نماز عصر سے نماز مغرب تک اسلامک فورم گریس کے مرکز مسلم مسجدآئیو انار گیرو میں چوھدری ندیم ریاض کے والد کے ایصال ثواب کیلئے افطاری اور محفل کا اہتمام کیا گیا۔جس میں پاکستان کمیونٹی کے سرکردہ لوگوں کے علاوہ عوام الناس کی کثیر تعداد […]