counter easy hit

سلیکٹڈ وزیراعظم نے ن لیگ کیساتھ مک مکا کر کے باہر بھیجا اورالزام ہمیشہ کی طرح دوسروں پرلگادیا، زاہد عباس شاہ

سلیکٹڈ وزیراعظم نے ن لیگ کیساتھ مک مکا کر کے باہر بھیجا اورالزام ہمیشہ کی طرح دوسروں پرلگادیا، زاہد عباس شاہ

برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے جب مک مکا کیا توسمجھ رہا ہے کسی کو خبر نہیں ہوگی اور لوگ اسے بھلادیں گے۔ وزیراعظم کی طرف سے عدلیہ کوتمام معاملے کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی بچگانہ اور ناقابل فہم ہے۔ آخر سلیکٹڈ بھی اپنے دوست ٹرمپ اور مودی کی طرح اوچھے ہتھکنڈوں پراترآیا اورسلیکٹڈ وزیراعظم نے ہر شعبے میں ناکامی کے بعد دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانا شروع کردیا۔

ان کاکہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو علاج کی سہولیات نہ ملنے،پیپلزپارٹی کی اسیرقیادت کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے تحت مقدمات  سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہیں۔

SYED ZAHID ABBAS SHAH, PRESIDENT, PPP, GERMANY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website