counter easy hit

اسلام آباد ، لاہور سمیت پورا پنجاب اور خیبر پختونخوا زلزلے سے لرز اُٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور،اسلام آباد،پشاور،روالپنڈی ،کالا باغ ،سوات،گجرات،گجرانولہ سیالکوٹ ودیگرشہروں میں زلزلے کےجھٹکے شہری گھروں سے باہر آگئے ،ابھی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی،زلزلے کے جھٹکے 20سکینڈ محسوس ہوئے،زلزلے کی شدت 6۔1۔تھی اورگہرائی10کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزہ کوہ پیما کے مطابق زلزلے کےجھٹکے کے پی اورپنجاب بھرمیں محسوس کی گئی گاڑیوں پر  سفر کرنیوالوں شہریوں ںےگاڑیاں روک کرورد کرنا شروع کرنا شروع کردیا،پرانی اوربڑی بڑی عمارتوں میں رہائشوں،دفاتر سے باہر باہر آگئے،ابتدائی اطلاعات کےمطابق اسلام آباد،لاہور ،روالپنڈی،گجرانوالہ،گجرات، پشاور،سوات ،کالام ،باغ، ابیٹ آباد،فیصل آباد، سیالکوٹ،کالاباغ،چنیوٹ،سرگودھا،مانسہرہ،خیبرمیر پور،آزاد کشمیر پھالہہ ،راولاکوٹدیگر علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،دوسری خبر کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔4 بج کر 2 منٹ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے محسوس کیے گئے۔پنجاب میں خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ملتان، اوکاڑہ، قصور، خانیوال، گجرات، کامونکی، مریدکے، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، ساہیوال، پتوکی، چونیاں، پاکپتن، دیپالپور، حجرہ شاہ مقیم، نارنگ منڈی اور سیالکوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جب کہ میرپور آزاد کشمیر، بھمبھر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پشاور، چارسدہ، سوات، خیبر، ایبٹ آباد، باجوڑ، نوشہرہ، مانسہرہ،بٹ گرام، تورغر، شانگلہ، بونیر، دیر،اپر دیر، لوئر،چترال، مالاکنڈ اور کوہستان میں بھی زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز جہلم کا شمالی علاقہ تھازلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھی اور اس کی گہرائی زیر زمین 9 کلو میٹر تھی۔جیونیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 15 سے 20 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے تاہم اس کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ابھی تک کہیں بھی جانی اورمالی نقصان کی اطلاعات محسوس نہیں ہوئی۔

SVERE, EARTHQUATE, HITS, ALL, PAKISTAN, SPECIALLY, PUNJAB, AND, AZAD KASHMIRSVERE, EARTHQUATE, HITS, ALL, PAKISTAN, SPECIALLY, PUNJAB, AND, AZAD KASHMIR

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website