counter easy hit

صولت مرزا سے تفتیش، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی

Saulat Mirza

Saulat Mirza

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ جیل پہنچ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق صولت مزار سے تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کررہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی ٹیم کے دیگر اراکین میں ایس ایس پی اسپیشل برانچ،ایس پی سی آئی ڈی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی،ایم آئی اور آئی بی کے افسران بھی تفتیشی ٹیم میں شامل ہیں۔