counter easy hit

معروف پاکستانی اداکارہ کا ساتھی اداکار نے سر مونڈ دیا۔۔۔ تصاویر نے مداحوں کر حیران کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ سوہائے آبڑو کے ساتھی اداکار فاران طاہر نے ان کا سر مونڈ دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے اس نئے حلیے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے کردار کا تقاضہ تھا جس پر وہ بہت خوش ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے ساتھی

شرم گئی تیل لینے ۔۔۔ نامور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی ناقابل یقین فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کا دیکھ کر اپنی آنکھوں پر یقین کر نا مشکل

اداکار فاران طاہر کا ان کے سر مونڈنے پر شکریہ ادا بھی کیا۔ واضح رہے کہ سوہوئے ابڑو ہالی وڈ فلم “ونڈو” میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ جس کے کردار کا تقاضہ تھا کہ سر مونڈ دیا جائے۔ فلم کی کاسٹ میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے نمایاں اداکار جلوہ گر ہوں گے جس میں اداکار فیصل قریشی، سمیع خان اور فاران طاہر شامل ہیں۔

SOHAI ALI ABRO, SHAVED, HEAD,

شرم گہری نیند سو گئی۔۔۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نامور پاکستانی اداکارہ کےکالے کرتوت منظرعام پر، تصاویر وائرل ہونے پر موصوفہ نے کی منطق اپنا لی؟

SOHAI ALI ABRO, SHAVED, HEAD,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website