counter easy hit

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے کےلئے دورے پر نکلے ہیں۔

Small mothers, big brothers have started celebrating, teaوزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ معافی مانگ کربھاگنےوالےمرسوں مرسوں نعرےکو نہیں سمجھ سکتے ۔

ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف سندھ کوچھوڑیں پہلےکرپشن مقدمات کاسامناکریں،وزیراعلیٰ پنجاب اپنے صوبے کی مصنوعی ترقی مبارک ہو،ہم نے سندھ میں پائیدار ترقی کی بنیاد رکھی ہے۔

پی پی رہنما نے یہ بھی کہا کہ شہبازشریف کےبڑےبھائی نےجووعدےکیےوہ پورےنہیں ہوئے۔