counter easy hit

سوتے میں اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت ، تحقیق

Sleep in a sudden burst of serious eye disease symptom, research

Sleep in a sudden burst of serious eye disease symptom, research

رات کو سوتے ہوئے اچانک جاگ جانا ایک سنگین مرض کی علامت ہو سکتی ہےیہ انتباہ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔

کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کے مطابق رات کو اچانک آنکھ کھلنے اور پھر سونے میں ناکامی دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔

اس تحقیق کے دوران ایک کروڑ سے زائد مریضوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ اکثر رات کو جاگتے ہیں ان میں دل کے امراض کا خطرہ 26فیصد تک زیادہ ہوتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے افراد میں دل کی دھڑکن کی رفتار تبدیل ہو سکتی ہے جسے واضح علامات کے بغیر عارضہ قلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے فالج اور دل کی حرکت تھم جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website