counter easy hit

جہلم میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک

جہلم میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک

جہلم: (اصغر علی مبارک) ںواحی گاؤں دھنیالہ کنویں میں زیریلی گیس بھرنے سے چھ افراد ہلاک
دھنیالہ کا رہائشی اقبال موثر ٹھیک کرنے کے لئے کنویں میں اترا زہریلی گیس سے ہلاک ہوگیا جسے بچانے کی کوشش میں مذید پانچ افراد ہلاک ہوگئے