counter easy hit

شروتی ہاسن نے ٹویٹر پر 30لاکھ افراد کو اپنا مداح بنا لیا

Shruti Haasan

Shruti Haasan

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 30 لاکھ ہو گئی۔

اس بات کا انکشاف 29 سالہ اداکارہ نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔شروتی ہاسن نے یہ سنگ میل عبور کرنے پر اپنے مداعوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوں ہی اپنی محبتوں اور چاہتوں کا اظہار کرتے رہیں۔

واضح رہے کہ شروتی ہاسن سماجی ویب سائٹس پر اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی اور اپنی فلمی سرگرمیوں کو شیئر کرتی رہتی ہیں۔