counter easy hit

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک اور کارنامہ

SHO another act snaaallه Dhillon

SHO another act snaaallه Dhillon

سرائے عالمگیر (ساجد جنجوعہ)سرائے عالمگیرتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک اور کارنامہ جہلم سے آتے ہوئے بلیو رنگ کی کرولہ نمبرLZS 114 کو روک کر1200 گرام سے زائد ہیروئن بر آمد کرلی ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے ایس ایچ او ثنااﷲ ڈھلوں کا ایک اور کارنامہ جہلم سے آتے ہوئے بلیو رنگ کی کرولہ کو روک کر 1200 گرام سے زائد ہیروئن بر آمد کرلی اور ملزمانِ عارف خان ولد لیاقت خان قوم پٹھان سکنہ گندف تحصیل وضلع صوابی سے 1065گرام اور ملزم وقار خان ولد سرفراز خان قوم پٹھان سکنہ گندف تحصیل و ضلع صوابی سے 145 گرام ہیروئن برآمد کر کے الگ الگ دفعات کے تحت مقدمات درج کر لئے یاد رہے کہ نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او ثنا اﷲ ڈھلوں نے بہت تھوڑا عرصہ میں زبردست کر ہائے نما یا انجام دئیے ہیں جس پر اہلیان سرائے عالمگیر نے انھیں زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہا ر کیا ہے کہ ایسے فرض شناس آفیسر اپنے محکمے کے ماتھے کا جھومر ہو تے ہیں۔