counter easy hit

شلپا شیٹھی کی دوسری کتاب جنوری میں شائع ہوگی

ممبئی: شلپا شیٹھی کی پہلی کتاب دا گریٹ انڈین ڈائٹ کے بعد اب دوسری کتاب دا ڈائری آف اے ڈومیسٹک دیوا آئندہ سال جنوری میں شائع کی جائیگی۔

Shilpa Shetty's second book will be published in Januaryشلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ مجھ سے سوال پوچھتے ہیں کہ ہم کیسے غذائیت اور ذائقے سے بھرپور جھٹ پٹ کھانے بنا سکتے ہیں تو اس کتاب میں قارئین کیلئے میرے مختلف اقسام اور مواقع کی مناسبت سے ذائقے دار، صحت مند اور غذائیت سے بھرپورکھانے شامل کئے گئے ہیں۔