شیخوپورہ بائی پاس کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں چار مبینہ دہشت گرد ہلاک اور دو فرارہوگئے۔

Sheikhupura bypass operation, kills 4 suspected terrorists
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کےقبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے، جبکہ ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔








