counter easy hit

عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف 2فیصد مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کی بلیک میلنگ سمجھ سے باہر ہے، شیخ نعمت اللہ

عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف 2فیصد مینڈیٹ رکھنے والی جماعت کی بلیک میلنگ سمجھ سے باہر ہے، شیخ نعمت اللہ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عوام کی اکثریت کی پسندیدہ ترین حکومت کیخلاف صرف 2 فیصد مینڈیٹ رکھنے والا مولانا کی دھمکیاں اور بلیک میلنگ مضحکہ خیز ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مولانا زبردستی اپنے سیاسی آقائوں کے وفادار بنتے ہوئے ان کی ایما پر دھرنوں کیلئے تیار ہوچکے ہیں جو کہ ان جیسی چھوٹی سی ننھی منی سی جماعت کیلئےخوفناک ہے۔ مگر مولانا جنھیں بلیک میلنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں وہ عوام میں نہ صرف مقبول ہیں بلکہ عوام کی مسلسل تائید سے پاکستان میں معاشی، آئینی اور تعلیمی اصلاحات کا جال بچھا رہے ہیں۔

SHEIKH NAIMAT ULLAH, COORDINATOR, PTI, FRANCE, SAYS, FAZAL UR RAHMAN, HAS, ONLY, 2, PERCENT, MANDATE, CANT, PROTEST, AGAINST, PTI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website