counter easy hit

دسمبر 27 محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی بارہویں برسی، چوہدری قمرالزماں کائرہ کی قیادت میں تیاریاں مکمل، بچے بوڑھے جوان ، خواتین ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے جیالے عظیم راہنما کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے روانہ ہونگے، شیخ ندیم طارق

لالہ موسیٰ/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سیکرٹری انفارمیشن شیخ ندیم طارق نے کہا ہے کہ 27 دسمبر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری قمر الزماں کائرہ صدر پی پی پنجاب کی قیادت میں بھرپور تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ جیالوں کا جم غفیر لالہ موسیٰ کائرہ برادران  کی قیادت میں انشااللہ برسی میں شرکت کیلئے روانہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ مائیں ، بہنیں، بیٹیاں، بوڑھے جوان غرض ہرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے جیالے محترمہ شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے صدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی قیادت میں متحد ہیں اور انشااللہ متحدہ ہو کر شرکت کرینگے۔

sheikh nadeem tariq, sec, information, ppp, lalamusa

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website