counter easy hit

بریکنگ نیوز: ڈیلی میل اور ڈیوڈ روز والا معاملہ ۔۔۔۔ شہباز شریف کی ڈرامہ بازی کا ڈراپ سین ، اپنے ہی بچھائے جال میں پھنس گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہبازشریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں، برطانیہ کی عدالتوں کو بھی پتہ چلے گا

فحش فلموں کی اداکارہ سنی لیونی نے زندگی میں پہلی بار فحش فلم دیکھی تو کیا کیا؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

کہ ان کی اصلیت اورحقیقت کیاہے۔ قوم کا سوال ہے کہ آپ سچے ہوتے تو عدالت سے رجوع کرنے میں چھ ماہ کیوں لگاتے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شہباز صاحب! میڈیا پراثرانداز ہونا آپکا وطیرہ رہا ہے۔ جھوٹی خبروں سے مخالفین کی بدنامی اور کردار کشی کرانا آپ کی شناخت اور خاصہ ہے، آپ کے دور میں ایک اخبار کا دو صفحات تک سمٹ جانا قوم کو بھولا نہیں۔

بِنا شادی کے ہی بچہ۔۔۔!!! اداکارہ نور بخاری بچی کی ماں بن گئی؟ اس بچی کا باپ دراصل کون ہے؟ پوری قوم حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائے

SHEHBAZ SHARIIEF, INSTEAD, OF, SUE, DIRECTLY, TO, DAILY MAIL, SET, A, TRAP, TO, SUE, DAILY MAIL, WHICH, IS, REVEALED, BY, HASSAN NISAR

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website