counter easy hit

شہباز شریف کی کلثوم نواز کو جیت پر مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے این اے 120 میں کامیابی پر بیگم کلثوم نواز کو مبارک باد پیش کی ہے۔

Shahbaz Sharif's Congratulations on winning to Kalsoom Nawazانھوں نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی جیت مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، انھوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام کے دل مسلم لیگ ن کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔