counter easy hit

سب گلے شکوے ختم!! وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو نیا ٹاسک سونپ دیا۔۔۔ سیاسی میدان میں پھر گرما گرمی

لاہور(ویب ڈیسک) سب گلے شکوے ختم ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین کو نیا ٹاسک سونپ دیا، سیاسی میدان میں پھر گرما گیا۔ سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان گلے شکوے دور ہو گئے ہیں، عمران خان نے جہانگیر ترین کو

حکومت کا بُرا وقت شروع !! پی ٹی آئی سے ایک اور استعفے کی خبر نے کپتان کو جھٹکا دے دیا

https://twitter.com/i/status/1225841233119129600

کچھ نئے ٹاسک بھی سونپ دئیے ہیں۔ جی این این کے خصوصی پروگرام “ویو پوائنٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عمران یعقوب خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین سے دو گھنٹے تک ملاقات کی اور اپنے سٹاف کو کہا کہ انہیں دو گھنٹے تک کوئی کا ل نہ دی جائے اور نہ ہی کسی مہمان کو آنے دیا جائے ۔اس دوران دونوں کے درمیان گلے شکوے ہوئے اور جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر وزیراعظم کو لگتا ہے کہ ان کہ پارٹی کو میری وجہ سے کوئی نقصان پہنچ رہا ہے تو میں پارٹی سے الگ ہو جاتا ہوں،

 

جس پر وزیراعظم نے کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں پی ٹی آئی کو جہانگیر ترین کی ضرورت ہے۔علاوہ ازیں وزیراعظم نے جہانگیر ترین کو موجودہ مسائل سے آگاہ کیا اور اس سے نمٹنے کے لیے مدد کرنے کو کہا اور نئے اہم اہداف سے بھی آگاہ کیا۔ اس ملاقات میں دونوں کے درمیان گلے شکوے دور ہو گئے ہیں اور جہانگیر ترین وزیراعظم کے ساتھ ہی رہیں گے اور جو لوگ ان کے درمیان دوریاں اور غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے تھے ان کی تمام تر کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔

بریکنگ نیوز: ٹرمپ کی موت ۔۔۔۔۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایسا اعلان کردیا کہ پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

SETTLED, EVERYTHING, BETWEEN, IMRAN KHAN, AND, JEHANGIR TAREEN

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website