counter easy hit

طیارہ حادثہ افسوسناک، جنید جمشید سمیت عملہ اور مسافروں کی ہلاکت قومی نقصان ، چوہدری ندیم

Senior PML-Q leader Chaudhry Nadeem

Senior PML-Q leader Chaudhry Nadeem

پیرس (ایس ایم حسنین)چوہدری ندیم افضل،صدر(یوتھ ونگ )پاکستان مسلم لیگ ق ،فرانس نے طیارے حادثے پر دلی رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے سمیت قومی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیاہے ۔ جنید جمشید جیسا اللہ کا پیارا بندہ ہم سے جدا ہو گیا انہوں نے دعاکی کہ اللہ تمام مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،آمین

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website