counter easy hit

حکومت ہر بڑھتے دن کیساتھ پہلے سے مضبوط اورکرپٹ ٹولے کے ناجائز اثاثوں اورلوٹی دولت کے قریب ہوتی جارہی ہے، یاسر قدیر

حکومت ہر بڑھتے دن کیساتھ پہلے سے مضبوط اورکرپٹ ٹولے کے ناجائز اثاثوں اورلوٹی دولت کے قریب ہوتی جارہی ہے، یاسر قدیر

پیرس/اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسر قدیر نے کہا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ حکومت کامیابی سے اپنے مشن کو آگے بڑھا رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب کرپٹ ٹولے سے تمام لوٹی دولت لے کر قومی خزانے میں جمع کرائی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت دن بدن زیادہ مضبوط اور زیادہ طاقتور ہونے کیساتھ ساتھ مضبوط ترین اور ناجائز اثاثوں اور لوٹی دولت کے قریب ہوتی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے لیڈر پاکستان کو قائداعظم کا پاکستان بنانا چاہتا ہے،ہماری کوشش ہے کہ اس ملک کی عوام کو بھی وہ عزت ملے جو حکمرانوں اور اشرافیہ کو ملتی ہے ،ہم ایسا معاشرہ بنانا چاہتے ہیں جہاں سب کو مساوی حقوق حاصل ہو،

SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, YASIR QADEER, SAYS, GOVERNMENT, WITH, EVERY, COMING, DAY, GETTING, STRONGER,AGAINST, CORRUPT, POLITICIANS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website