counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

پیرس ( یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوہڑہ کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ چوہدری سلیم بوہڑہ نے راشدبٹ اورجناب جاوید اختربٹ صاحب کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ حج ایک عظیم سعادت ہے جو انسان اور اس کے خالق کے درمیان مضبوط رشتہ استوار کرتی ہے۔