counter easy hit

سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

لاہور: یوں تو آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی کا کمنٹ آپ نے اکثر سوشل میڈیا پر نہ صرف سنا ہو گا بلکہ استعمال بھی کیا ہوگا

Selfie insanity reached spaceتاہم اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں حقیقی آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی جو زمین پر نہیں بلکہ خلا میں لی گئی ہے۔ انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر موجود خلا باز رکی آرنلڈ نے زمین سے 250 میل فاصلے پر سپیس واک کے دوران اپنی سیلفی لے کر یہ ثابت کر دیا کہ سیلفی کے جنون میں صرف زمین والے ہی نہیں بلکہ خلاباز بھی مبتلا ہیں۔