counter easy hit

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کادوسرامرحلہ کل سےشروع ہورہاہے۔

Second phase of polio in Balochistan

Second phase of polio in Balochistan

انسداد پولیو مہم کےدوسرے مرحلےکےلئےتمام ضروری اقدامات کرلئےگئے ہیں،مہم کوئٹہ، بارکھان، بولان، جھل مگسی، قلعہ عبداللہ، خاران، خضدار، لورالائی، موسی خیل، پشین، شیرانی، سبی اور واشک میں چلائی جارہی ہے۔ اس کےعلاوہ ژوب کی کچھ یونین کونسلوں میں بھی بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائے جائیں گے۔ان اضلاع میں مہم برفباری اورموسم کی صورتحال کےباعث ملتوی کردی گئی تھی، پہلےمرحلےمیں انسداد پولیو مہم 11 اضلاع میں چلائی گئی تھی۔دوسرے مرحلے میں تقریباً 13 لاکھ بچوں کو پولیو سےبچاؤ کےقطرے پلائےجائیں گے، مہم کےلئےمجموعی طورپر 4347ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website