counter easy hit

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔ سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔سعودی شہزادے کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ۔ تاہم شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website