counter easy hit

سعودی عرب مکہ کے رہائشیوں کے علاوہ آب زم زم بند کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) زمزم کے ادارے نے کہا ہے کہ ملک بھر میں زمزم کی سپلائی تا ہدایت ثانی معطل رہے گی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کنگ عبد اللہ منصوبہ برائے زمزم سپلائی نے کہا ہے کہ ’صحت اداروں کی ہدایت ملنے تک مکہ مکرمہ سمیت دیگر شہروں میں بھی آب زمزم سپلائی کرنے والے تمام ادارے بند ہوں گے‘۔ ’یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پیش نظر شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی سلامتی کے لیے ہے جس پر ابھی تک عمل جاری ہے‘۔ ادارے نے کہا ہے کہ ’جن رہائشیوں کو زمزم کی ضرورت ہے وہ پانڈا، العثیم اور لولو مارکیٹ سے خرید سکتے ہیں‘۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website