counter easy hit

سردار شبیر ایڈووکیٹ کزن کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گہرے رنج کا اظہار

JKNAP

JKNAP

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی سینئر رہنما سردار شبیر ایڈووکیٹ (سابقہ صدر بلجیئم) سینئر رہنما نیپ برطانیہ سردار مشتاق کے کزن اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری اکرام جہانگیر کے ماموں رشید خان کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ اورنیپ برطانیہ کی کابینہ ممبران نے گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں سردار مشتاق خان ،شبیر ایڈووکیٹ ، اکرم جہانگیر اور دیگر کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔دعا گو ہیں کہ رب تعالیٰ مرحوم کو بلند درجات عطا فرمائے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تعزیت کرنے والوں میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماشوکت مقبول بٹ ، نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری ، صادق سبحانی ، آزاد رراجا ، سردار الطاف ، ساجد شاہین ، ماجد میر ، ریاض ساغر ، راحیل شبیر ، محمد اسحاق بھٹی ، تیمور اعظم لون ، فیاض رشید ، زاہد لون ، ڈاکٹر آفتاب حسین ،سجاد راجا ، مسعود اقبال میر ، شفیق انقلابی ، سردار مشتاق ، اسد لطیف ڈار ، عبدالوحید ، ندیم ایوب میر ، نوید احمد خواجہ ، سعید جبار ، نوید احمد فضل ، خواجہ شکیل ، ملک قاسم ضیاء اعوان ، نثار احمد خواجہ ،مشتاق ملک ، شاہد ملک، امجد لون ،اشتیاق بٹ ، قمر سجاد، آصف ملک ، نوید احمد ، ماجد نواز ،کامریڈ اصغر ملک ،ظفر کھوکھر ، رضوان صدیق ، یاسر کیانی ،ماسٹر قاسم ضیاء اعوان ، مظہر آزاد ، تنویر شاہد ، فیصل قریشی ، خاور راجا ،طیبب کھوکھر ،قمر ملک، فیاض ملک و دیگر شامل ہیں۔