counter easy hit

سلمان اچھی پرفارمنس پر فراخدلی سے داد دیتے ہیں، اکشے کمار

ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے کہا کہ اداکار سلمان خان ان کی اچھی پرفارمنس پر ہمیشہ انھیں کھلے دل سے داد دیتے ہیں۔

Salman give Praise lavishedive on good performances, Akshay Kumar

Salman give Praise lavishedive on good performances, Akshay Kumar

اکشے کمار نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگرچہ سلمان ان کے قریبی دوستوں میں سے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی سلمان سے روز ملاقات ہوتی ہے اس کے باوجود جب بھی وہ کسی فلم میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہیں تو سلمان انھیں فراخدلی سے سراہتے ہیں۔اداکار نے مزید یہ بھی بتایا کہ وہ اور سلمان  اور وہ کرن جوہر کی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے اور یہ فلم سال2018 میں جلوہ گر ہو گی جب کہ اداکار اکشے نے اپنی سلمان اور کرن جوہر کی اکٹھے لی ہوئی بلیک اینڈ وائٹ تصویر بھی ٹوئٹر پر جاری کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website