counter easy hit

ایس ایس پی طاہر خان کی تصویر ہر حساس دل کو چیر گئی مگر حکومت بے حس ہوچکی ہے اللہ شہید ایس پی کے خاندان کو صبر عطا کریں، ساجد گوندل

ایس ایس پی طاہر خان کی تصویر ہر حساس دل کو چیر گئی مگر حکومت بے حس ہوچکی ہے اللہ شہید ایس پی کے خاندان کو صبر عطا کریں، ساجد گوندل

بارسلونا( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما ساجد گوندل نے ایس پی طاہر خان کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ شہید طاہر خان کی مسخ شدہ لاش کی بہت افسوس اور دل چیرنے والی تصویر۔۔ ریاست کا سپاہی اغوا ہونے کے بعد سیکیورٹی اداروں کی ناک کے نیچے سے کیسے سرحد پار کر کے افغانستان پہنچا دیا گیا یہ ایک سوال ہے۔ ایس پی طاہر داوڑ کی ننھی بیٹی کو اپنے بابا اب صرف تصویر میں ہی ملیں گے۔ اللہ انکے خاندان کو صبر عطا کرے آمین

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

sajid gondal, SENIOR, LEADER, PPP, SPAIN