counter easy hit

بارسلونا: ننھے بچوں اور عورتوں کو کچل کر شقی القلب دہشتگرد نے انسانیت کے دل دہلا دیے ، واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ساجد گوندل

Sajid Gondal, PPP, spainبارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے مرکزی راہنما ساجدمحمود گوندل نے بارسلونا سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارسلونا حملے پر پوری انسانیت غم سے نڈھال ہے، انسانیت سوز واقعے نے ہمیں ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دنيا میں سب سے زیادہ دہشتگردی سے مسلمان متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے آج بارسلونا ميں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی جمعے کے روز مذمت کی ہے۔ اور اپنے پیغام میں  ہلاک شدگان اور متاثرين کے ساتھ اظہار افسوس کيااور کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف تمام ممالک کو متحد ہو جانا چاہيے۔

 

 

 

 

Sajid Gondal, PPP, spain

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website