counter easy hit

معلومات کی لیکج۔۔!!خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمرکا موبائل فون ہیک لیکن پھر کیا ہوا؟ حیران پریشان کردینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)ایک طرف موبائل فون جدت اور سہولت کی سب سے عمدہ مثال ہے تو دوسری طرف نجی معلومات کی لیکج کا خطرہ بھی سرپرمنڈلاتا رہتا ہے خصوصا ان شخصیات کیلئے جو کسی بھی شعبے میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ صبا قمر کے ساتھ پیش آیا ہے جن کا موبائل فون ہیک کرلیاگیااور پھر اس کے بعد ہیکرز نے ان کی منیجر مشعل چیمہ سے رابطہ کیا۔

SABA QAMAR TWEETS

SABA QAMAR TWEETS 2

SABA QAMAR TWEETS 3

SABA QAMAR TWEETS 4

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website