counter easy hit

آر پی او راولپنڈی احمد اسحاق جہانگیر نے ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد کو معطل تبدیل لاٸن کردیا

آر پی او راولپنڈی احمد اسحاق جہانگیر نے ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد کو معطل تبدیل لاٸن کردیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر کو مقدمہ نمبر 455/18 میں مجرمان اشتہاری گرفتار نہ کرنے پر معطل تبدیل لاٸن کیا گیا، ترجمان راولپنڈی پولیس