counter easy hit

ممبئی حملہ کیس کی بند کمرہ سماعت؛ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی نے بیان قلمبند کروادیا

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس میں ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے واجد ضیاء اور زاہد اختر نے اپنا بیان قلمبند کروادیا۔

Room hearing hearing of Mumbai attack case; Additional DGFI has described the statementالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ممبئی حملہ کیس کی سماعت ان کیمرہ کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے واجد ضیاء اورزاہد اختر نے اپنا بیان قلمبند کروادیا۔

عدالت نے 27 بھارتی گواہوں کی دستیابی سے متعلق وزرات داخلہ، خارجہ اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر رکھا ہے تاہم عدالت کے بار بار کہنے کے باوجود جنوری 2016 سے بھارتی گواہوں سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ مقدمے میں مجموعی طورپر 8 ملزمان نامزد ہیں جن میں حماد امین، شاہد جمیل، ظفر اقبال، عبد الواحد، محمد یونس، جمیل احمد اورسفیان ظفرجیل میں ہیں جب کہ ذکی الرحمان لکھوی بعد ازگرفتاری ضمانت پر ہیں۔