counter easy hit

پیرس، پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پرپروقار تقریب کا اہتمام، لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا جائیگا، روحی بانو

پیرس، پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے 52ویں یوم تاسیس پرپروقار تقریب کا اہتمام، لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا جائیگا، روحی بانو

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں  مورخہ 30نومبر بروز ہفتہ بوقت 8:30 بجے بمقام بھٹی مرچ مصالحہ ریسٹورنٹ لاکورنیو میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید عوام جناب ذوالفقار علی بھٹو ، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے فلسفہ 52 سال کی جدوجہد اور لازوال قربانیوں پر اظہار خیال کیا جائے گا اس باوقار تقریب میں شامل ہو ان بہادر جیالوں کو خراج تحسین پیش کریں
شکریہ
منجانب
روحی بانو چوہدری رضی الالحسن رزاق ڈھل
پاکستان پیپلزپارٹی فرانس
ایڈرس :
Bhatti Mirch Misala Restaurant
16 PV Couturier 93120
La Courneuve

 

 

Roohi Bano, President, PPP, France, women, wing

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website