counter easy hit

فافن کی مسترد کیے گئے ووٹوں پر رپورٹ جاری کردی

فافن کی مسترد کیے گئے ووٹوں پر رپورٹ جاری کردی

‏ملک بھر میں 16 لاکھ 70 ہزار ووٹ مسترد کئے گئے پنجاب سے 9 لاکھ 6 ہزار، سندھ سے 4 لاکھ 8 ہزار, ‏بلوچستان سے ایک لاکھ 8 ہزار، کے پی سے 2 لاکھ 48 ہزار, ‏اسلام آباد کے تین حلقوں سے 4942 ووٹ مسترد ہوئے 169 قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ہار جیت کا مار جن کم تھا جبکہ مسترد ووٹ زیادہ ہیں ‏پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے 21, ن لیگ 11، پی پی 6، بی اے پی 3، جی ڈی اے 2 حلقوں میں جیتی جہاں مسترد ووٹ جیت سے زیادہ تھے جبکہ ‏صوبائی اسمبلی کے 41 حلقوں سے پی ٹی آئی جیتی جہاں مسترد ووٹ لیڈ سے زیادہ تھے، فافن