counter easy hit

معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی وفات پر متعدد علماء کا اظہار افسوس

Maulana Bostan Ahmed Qadri

Maulana Bostan Ahmed Qadri

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی موت پر چیرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین نیریاں شریف آزادکشمیر برطانیہ شیخ العالم پیر محمد علاءو الدین صدیقی نقشبندی مجددی ، صاحبزادہ پیر نور العارفین صدیقی ، صاحبزادہ پیر ظہیر الدین صدیقی ، صاحبزادہ حما د رضا صدیقی ، چیرپرسن بنا ت المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نو ر ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ ، محمد جمیل ، علامہ غلام ربانی افغانی ،مفتی گل رحمن قادری، صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری، الشیخ مصباح المالک لقمانوی ، ڈاکٹر انوار المالک لقمانوی ، مفتی یا ر محمد قادری، علامہ قاری خلیل احمد حقانی ،مفتی عبد الرسول منصور الازہری، ڈاکٹر مسعود رضا شامی ، علامہ فضل احمد قادری، ڈاکٹر مشرف حسین ، علامہ ضیاء الاسلام ہزاروی ، قاری محمد امین چشتی، قاری تنویر اقبال قادری ، محمد ناصر صدیقی ،علامہ محمد عاصم ، امام شاہد تمیز اور دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو یے مرحوم کے بلندی درجا ت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی خصوصی دعاییں کی ہیں ۔