counter easy hit

نیشنل پریس کلب ، کیمپ آفس راولپنڈی میں آج ’’فسٹ ایڈ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا جائیگا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) نیشنل پریس کلب کیمپ آفس راولپنڈی میں 31 جنوری بروز بدھ 12 بجے سے دن 2 بجے تک ریڈ کریسنٹ کے تعاون سے فسٹ ایڈ ورکشاپ کا اہتمام کیا جارہا ہے ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو سرٹیفیکیٹ دیے جائیں گے تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین ریڈ کریسنٹ سعید الہی ھو نگےء