counter easy hit

راولپنڈی تھانہ سٹی پولیس نے ڈکیتی میں ملوث مداح شاہ ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ڈکیتی میں ملوث مداح شاہ ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان ڈیڑھ ماہ قبل چائنہ سلک سینٹر میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزمان سے دوران ڈکیتی لوٹی گئی رقم 30 لاکھ روپے، ایرانی کرنسی مالیتی 25 لاکھ روپے، 4 موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 04 پسٹل معہ روند برآمد کر لئے

گرفتار ملزمان محمد رحمان عرف مداح شاہ، انور، ناصر، اکرم اللہ اور گل غفار شامل ہیں
Rawalpindi, police, in, action, arrested, gang, involved, in, robbery, and, dacoit

Rawalpindi, police, in, action, arrested, gang, involved, in, robbery, and, dacoitRawalpindi, police, in, action, arrested, gang, involved, in, robbery, and, dacoit