counter easy hit

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

راولپنڈی. چاہ سلطان. امرپورہ. طماسب آباد و گردونواح میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی غائب

Rawalpindi invisible from last 12 hours in surroundings of Chah Sultan, amarr pura, Tamasmabadراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) لائن سپریٹنڈنٹ اور ایس ڈی او گھر آرام کرنے میں مصروف بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج مظاہرین نے راول روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی احتجاجی مظاہرے میں خواتین بھی شریک مظاہرین کی آئیسکو حکام اور وزیر پانی و بجلی کے خلاف شدید نعرہ بازی بجلی فوری بحال نہ کی گئی تو مری روڈ بند کردیں گے. مظاہرین