counter easy hit

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستان کی تعریف کرنے لگیں۔۔۔ وجہ جان کر آپکو بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہوگا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستان کی تعریف کرنے لگیں، وجہ جان کر آپکو بھی پاکستانی ہونے پر فخر ہو گا۔ گزشتہ دنوں پاکستان سول ایویشن اتھارٹی کے ایک ائیرٹریفک کنٹرولر نے بھارت سے اومان جانے والے ایک طیارے کو حادثے سے بچا لیا تھا۔

روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے مسقط جانے والے مسافر طیارے میں 150 مسافر سوار تھے اور کراچی ریجن کے اوپر سے گزر تے وقت خراب موسم میں پھنس گیا تھا۔ جے پور سے آنے والا طیارہ38 ہزارفٹ بلندی پر آسمانی بجلی کی زد میں آکر 36 ہزارفٹ کی بلندی پرآگیا تھا۔ اس موقع پر پاکستان میں ہوا بازی کے نگران سرکاری ادارے سی اے اے کے ایئر ٹریفک کنٹرولر نے فوری طور پر جہاز کے کپتان کو پاکستانی فضا میں موجود شدید فضائی ٹریفک سے نکلنے میں مدد فراہم کی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر روینہ نے ایک خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انسانیت سیاست سے جیت گئی۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پاکستان کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے فلائٹ کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔‘

جس نے بھی دیکھی اُسے اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا ۔۔۔!!! رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

 

When humanity wins over politics . Pakistani air traffic controller saves a Jaipur to Muscat flight from disaster https://t.co/XEzSuVFzUC

— Raveena Tandon (@TandonRaveena) November 16, 2019

Raveena Tandon, praises, Pakistan, in, her, tweet,

My Boss Daughter in Urdu

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website