counter easy hit

ہیروئن اسمگل کرنے کا نایاب طریقہ : لاہور ائیرپورٹ پر ایک پاکستانی شہری گرفتار ، کیا کارروائی ڈال کر ہیروئن بیرون ملک لے جارہا تھا ؟ چوری پکڑی گئی

Rare way to smuggle heroin: A Pakistani citizen arrested at Lahore airport, was taking heroin abroad to take action? Theft was caught

لاہور( ویب ڈیسک )لاہور ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن سے بھرے کیپسول برآمد کرلئے اور ملزم کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کرلی گئی، حمید اللہ لاہور سے بینکاک جانے والی غیر ملکی پروازمیں سوارہو رہا تھا،ملزم کو دوران سکینگ آف لوڈ کردیا گیا،مسافر حمید اللہ نے ہیروئن سے بھرے 70 سے زائدکیپسول نگل رکھے تھے ،اے این ایف نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کینیڈا نے کچھ عرصہ قبل یہ اعلان کیا تھا کہ وہ آئندہ تین سالوں میں دس لاکھ تارکین وطن کو لینے جارہاہے جس پر پوری دنیا سے لوگوں نے اپنی قسمت آزمانے کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں تاہم پاکستان میں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ کینیڈین حکومت نے امیگریشن کی پالیسیز میں خصوص نرمی کر دی ہے جس پر انہوں نے امیگریشن حاصل کرنے کیلئے ذرائع تلاش کرنے شروع کر دیے ہیں ۔ انٹر نیٹ پر سرچنگ کرتے ہوئے یا کسی کی منہ سے آپ ایسے کئی کنسلٹنٹ کے نام سنیں گے جو کہ خود کو کینیڈین امیگریشن کے ماہر کہلواتے ہیں ،جن میں سے کئی لوگوں نے مہنگے علاقوں میں خوبصورت آفسز بھی بنائے ہوں گے جہاں انہوں نے اپنی کینیڈا کی چند تصویریں بھی دیواروں پر آویزاں کر رکھی ہوں گی اور اس کے ساتھ اپنی قانون کی ڈگری کو بھی فریم کروایا ہو گا ۔ لوگ ایسے کنسلٹنٹ اور وکیلوں کے پاس جاتے ہیں اس امید میں کہ ان کا کینیڈا جانے کا خواب پورا ہو جائے گا لیکن بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ جیسا آپ سوچتے ہیں ۔کیا یہ کنسلٹنٹ دراصل واقعی ہی کینیڈین امیگریشن کے ماہر ہیں ؟ جن کے ہاتھ میں اپنا اعتماد اور پیسہ دینے جارہے ہیں ۔کینیڈا کے قانون کے مطابق یہاں پر چند ہی ایسے تصدیق شدہ نمائندے ہیں جو کہ کلائنٹس کو کینیڈا کی امیگریشن کے حوالے سے مشورہ دے سکتے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website