counter easy hit

یس اردو نیوز تارکین وطن کی موثر ترین آواز بن چکا ہے، پانچویں سالگرہ پر نیک خواہشات کیساتھ دعا ہے قاری فاروق احمد گورسی ترقی کی منازل طے کرتے رہیں، رانا محمد یاسین

یس اردو نیوز تارکین وطن کی موثر ترین آواز بن چکا ہے، پانچویں سالگرہ پر نیک خواہشات کیساتھ دعا ہے قاری فاروق احمد گورسی ترقی کی منازل طے کرتے رہیں، رانا محمد یاسین

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  فرانس کی معروف کاروباری وسماجی شخصیت رانا محمد یاسین نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یس اردو  نیوز تارکین وطن کی موثر ترین آواز بن چکا ہے۔ پانچویں سالگرہ پر ہماری نیک خواہشات یس اردو نیوز کے مینجنگ ایڈیٹر قاری فاروق احمد گورسی  اور ان کی پوری ٹیم کیساتھ ہیں ۔ دعا ہے یس اردو نیوز اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتا رہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہاکہ ہم نے یس اردو نیوز نے صحافت میں مثبت روایات کو فروغ دیا ہے اس سے صحافی کارکنوں کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں، یس اردو نیوز نیٹ ورک نے صحافت میں ایسا ماحول پیداکیا ہے جس میں تمام سیاسی وسماجی راہنمائوں اورکارکنان کو ایک فیملی کی طرح گردانا جاتا ہے۔ ،ہماری خواہش ہے کہ یس اردو جیسے ادارے پھلے پھولیں اور ترقی کریں اس سے صحافتی اداروں  کی معاشرتی حیثیت بہتر اور مضبوط ہوتی ہے۔

RANA MUHAMAD YASEEN, FAMOUS, SOCIAL, WORKER, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website